Add Poetry

وقت ایک سا نہیں رہتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہر گزرتا لمحہ یہی کہتا ہے
وقت ایک سا نہیں رہتا ہے
ایک وقت وہ تھا کہ ہم
سب سے مِلتے جلتے تھے
سب کو یاد رکھتے تھے
ایک وقت یہ ہے کہ ہم
خود سے نہیں مِل پاتے ہیں
اپنا آپ بھلائے جاتے ہیں
یہ معاملہ اپنے ساتھ نہیں
سب کے ساتھ رہتا ہے
ہر گزرتا لمحہ یہی کہتا ہے
وقت ایک سا نہیں رہتا ہے

Rate it:
Views: 349
29 Apr, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets