وقت ٹھہرتا نہیں

Poet: Mubeen By: Mubeen, islamabad

سنتے ہیں کہ
وقت ٹھہرتا نہیں
پرانی تصویروں کی البم
میں کل دیکھ رہا تھا
ہر تصویر میں
وقت ٹھہرا ہوا تھا
اور لمحے
روکے ہوئے

Rate it:
Views: 1361
18 Aug, 2009