وقت کی لکیریں ابھرنے لگی ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreوقت کی لکیریں ابھرنے لگی ہیں
 چہرے پہ شکنیں پڑنے لگی ہیں
 
 وہ چہرے کی شادابی و تازگی
 سکڑ سکڑ کے جھڑنے لگی ہے
 
 بےباک اور منچلی سی جوانی
 اپنے بڑھاپے سے ڈرنے لگی ہے
 
 وقت کی لکیریں ابھرنے لگی ہیں
 چہرے پہ شکنیں پڑنے لگی ہیں
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 