وہی مطلوب تھے ہر حال میں جہاں

Poet: جہانزیب کُنجاہی دمشقی By: جہانزیب کُنجاہی دمشقی, gujrat

اِک وقت ایسا بھی گُزرا ہم پر
کہ اُن کے سوا اور کوئی طلب نہ تھی

وہی مطلوب تھے ہر حال میں جہاں
اُنہیں ہی پانے کی تمنّا سرِلب تھی

Rate it:
Views: 451
18 Aug, 2014