وہ آدمی ہے عام سا
Poet: By: Saima Khurram, karachiوہ آدمی ہے عام سا
اک قصہ نا تمام سا
نا لہجہ بے مچال ہے
نا بات میں کوئی کمال ہے
ہے دیکھنے میں عام سا
اداسیوں کی شام سا
کہ جیسے اک راز ہے
خود سے بے نیاز ہے
نا مہ جبینوں سے ر بط ہے
نا شہرتوں کا خنط ہے
وہ رانجھا نا قیس ہے
انشا نا فیض ہے
وہ پیکرء اخلاص ہے
وفا،دعا اور آس ہے
وہ شخص خود شناس ہے
تم ہی کرو اب فیصلہ
وہ آدمی ہے عام سا
نا بہت ہی خاص ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad