مرے خوابوں کے منظر میں رہتا ہے
مری خوابیدہ ٓانکھوں میں سنہری روشنی دے کر
سراپا کو مرے جزبات انبساط دے کر لوٹ جاتا ہے
وہ آخر کون ہے؟
جس کی محبت نے مری تقدیر لکھی ہے
وہ جس نے روح میں میری
اتر کر شادمانی دے کے جاتا ہے
کہو کہ کوں ہے وہ،ہے وہ ا ٓٓخر کون؟