وہ اپنا جبرآزمائیں گے
Poet: یو اے عظمٰی By: یو اے عظمٰی, Lahoreوہ اپنا جبر آزمائیں گے
ہم اپنا صبر آزمائیں گے
زمانہ دنگ رہ جائے گا
ہم ایسے وفا نبھائیں گے
More General Poetry
وہ اپنا جبر آزمائیں گے
ہم اپنا صبر آزمائیں گے
زمانہ دنگ رہ جائے گا
ہم ایسے وفا نبھائیں گے