وہ اپنی آنکھیں جب ہم سے ملاتے ہیں
خوشی کےمارے رات بھرسونہ پاتےہیں
میں خوف کےمارےسہم ساجاتا ہوں
جب وہ اپنی آنکھوں کےتیرچلاتےہیں
ہم نئے محبوب کا سراپا نہیں دیکھتے
اس کی آنکھوں کو دیکھتےبھالتےہیں
پہلی نظرسے عاشق کودیوانہ بناتےہیں
دوسری وار سےاس کا دل چراتےہیں