وہ باتیں تو بڑیپاری کرتی تھی حقیقت میں ہوشیاری کرتی تھی اسےاس کےفن کی داد دیتا ہوں جس ادا سےاداکاری کرتی تھی محبت کا ڈھونگ رچاتی تھی وہ دل سےنہ عزت ہماری کرتی تھی آج تک پرانی پڑوسن نہیں بھولے جو ہماری دل آزاری کرتی تھی