وہ جب بھی اداس ہوتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ جب بھی اداس ہوتےہیں
ہم ان کےآس پاس ہوتےہیں
وہ کسی پہ طنزنہیں کرتے
جو لوگ اعلیٰ کلاس ہوتےہیں
خوش نصیب ہےوہ شاعرہ جسے
داد دینےکوساجن پاس ہوتے
کئی لوگوں کہ دلوں میں گندگی
اورتن پہ اجلےلباس ہوتےہیں
More General Poetry






