وہ جب بھی۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ جب بھی میری سمت دیکھا کرتے تھے
خوشی سے دل میں پھول کھلا کرتےتھے

جب انہیں ملنے کودل مضطرب ہوتا
پھر جھیل کنارےہم ملاکرتے تھے

Rate it:
Views: 376
20 Jan, 2016