وہ جس نے وفا کے بدلے جفاء کی تھی ہم نے بھی اس سے وفا بے پناہ کی تھی ہر پل اسے دیکھنا چاہتی تھی یہ آنکھیں ہم نے تو اپنے دل میں اسکی تصویر بنالی تھی کوئ پوچھے تو بتا دینا نعمان ہم نے تو اپنی ذندگی کھو دی تھی