وہ جنہیں گمان تھا

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ جنہیں گمان تھا
یہ دنیا جن کے بغیر
دوگام چل نہ پائے گی
مدفون ہیں لحد میں وہ
آشفتہ سر تمام تر

Rate it:
Views: 414
25 Aug, 2015