وہ جو اک سفر کا جنون تھا
Poet: گلفام By: گلفام, Lahoreوہ جو اک سفر کا جنون تھا
وہ جو منزلوں کی تلاش تھی
جو تڑپ تھی مجھ میں کہاں گئی
مجھے کس کمی نے بجھا دیا
More Sad Poetry
وہ جو اک سفر کا جنون تھا
وہ جو منزلوں کی تلاش تھی
جو تڑپ تھی مجھ میں کہاں گئی
مجھے کس کمی نے بجھا دیا