وہ جو بےحِسی میں مشہور ہے بہت

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

وہ جو بےحِسی میں مشہور ہے بہت
وہ ہی تو حساس دِل کا مالک ہے بہت

Rate it:
Views: 190
04 Nov, 2024