وہ شخص بھی کیا تھا سوچتی ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارکوہ شخص بھی کیا تھا سوچتی ہوں
اندھیری شب میں تھا چاند جیسا
وہ مری سانسوں میں بس گیا تھا
وہ مری آنکھوں کا خواب بن کر
وہ ہجر شب کا سہنا پیکر
مرے سراپا پہ چھاگیا تھا
وہ شخص کیا تھا،میں کیا کہوں
میرے بس سے باہر ہے کچھ کہوں اب
More Love / Romantic Poetry






