وہ پلٹ گیا ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

وہ راستے سے پلٹ گیا ہے
وہ تنہا کر کے مجھے گیا ہے

رہِ وفا کا وہی تھا رہبر
وہ ہم سسفر،ہم نشین و دلبر

مجھے سنبھالو،میں گر نہ جاوٓں
غموں کا کیسے مین بوجھ اْٹھاوْں

وہ راستے سے پلٹ گیا ہے
وہ تنہا کر کے مجھے گیا ہے

Rate it:
Views: 345
17 Feb, 2016