Add Poetry

وہ چمچے تیار کرتے ہیں

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

وہ ہمارے خلاف چمچے تیار کرتے رہتے ہیں
اچھے لوگ پھر بھی ہم سے پیار کرتے ہیں

ہم تو کسی انسان کا دل نہیں دکھاتے
وہ پھر بھی ہمیں دشمنوں میں شمار کرتے ہیں

ہم ان کی طرح اپنا معیار گراتے نہیں کبھی
اسی لیے کئی دن خاموشی اختیار کرتے ہیں

ہمارے سامنے جنہیں بات کرنےکی ہمت نہیں
وہ ہماری پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں

دوستی کے پردے میں جو اصغر سے بعض رکھتے
ہم تو ان کو بھی دوستوں میں شمار کرتے ہیں

Rate it:
Views: 403
23 Nov, 2008
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets