Add Poetry

وہ کون

Poet: H A Khan By: H A Khan, Leeds

وہ دور کی کوڑی لاتا ھے
پر آپنے آپ سے بیگانہ ھے
آئینہ سے باتیں کرتا ھے
پر آپنے آپ کو کوسستا ھے
جنگل میں منگل ھے
پر شہر میں ویرانہ ھے
وہ پرائیوں پہ جان دیتا ھے
پر آپنوں کی جان لیتا ھے
وہ سچ کی اوتھ اٹھاتا ھے
پر جھوٹ کی سند جاری کراتا ھے
وہ انصاف کے بول پر مرتا ھے
پر خود ھی جرم کرواتا ھے
وہ اپنے ہاتھوں باغیچہ لگاتا ھے
پر خود ھی پھولوں کو پاوں تلے روندتا ھے
وہ آمین ھےرازداروں کا
پر خود ھی سب کچھ آفشا کرواتا ھے
یہ کون کیوں اور کہا ھے
ہر زباں پہ سوال اتا ھے
یہ میں تم اور ہم سب ہیں حیدر
پر نہیں ھے جان بوجھ
ھر کوئ بھول کراتاھے

Rate it:
Views: 301
18 Oct, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets