ویسےوہ مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
ویسےوہ مجھ سےکبھی نہ اختلاف کرتاہے
مگر سچےدل سےکبھی نہ معاف کرتاہے
باتوں میں پیچ وخم کہ سواکچھ نہیں
ہربات میرےاصولوں کےخلاف کرتاہے
اجلے کپڑے گھر کی تزہین وآرائش
مگر اپنےدل کونہ وہ صاف کرتاہے
ویسےوہ مجھ سےکبھی نہ اختلاف کرتاہے
مگر سچےدل سےکبھی نہ معاف کرتاہے
باتوں میں پیچ وخم کہ سواکچھ نہیں
ہربات میرےاصولوں کےخلاف کرتاہے
اجلے کپڑے گھر کی تزہین وآرائش
مگر اپنےدل کونہ وہ صاف کرتاہے