ٹینس کھیلتے کھیلتے وہ کرکٹ کو پیاری ہوگئی
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiٹینس کھیلتے کھیلتے وہ کرکٹ کو پیاری ہوگئی
بھارت کی پری پاکستاں بھر کو پیاری ہوگئی
دو دیسوں کا ملاپ تو ایک بار پھر دیکھئے
ان کی ثانیہ بڑے چاؤ سے اپنے شعیب کی ہوگئی
More General Poetry






