پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiعربی النسل ہیں اکثر پاکستانی
حرمین میں اٹکی ہماری جان ہے
لاتعلق انسےآخرکیسےرہ سکیں
پورا عالم اسلام ہی پاکستان ہے
More General Poetry
عربی النسل ہیں اکثر پاکستانی
حرمین میں اٹکی ہماری جان ہے
لاتعلق انسےآخرکیسےرہ سکیں
پورا عالم اسلام ہی پاکستان ہے