پاک ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiیاں کیا فقط شدت پسندی ہی جرم ہے
ہرایک جرم کا گریباں چاک ہونا چاہئے
جرائم کیا شہرکراچی میں ہیں محسور
پورا ملک جرائم سے پاک ہونا چاہئے
More General Poetry
یاں کیا فقط شدت پسندی ہی جرم ہے
ہرایک جرم کا گریباں چاک ہونا چاہئے
جرائم کیا شہرکراچی میں ہیں محسور
پورا ملک جرائم سے پاک ہونا چاہئے