پروں سے ڈر نہیں لگتا

Poet: By: uzma ahmad, Lahore

یہ ممکن ہے وہ اَن کو موت کی سرحد پہ لے آئیں
پرندوں کو مگر اپنے پروں سے ڈر نہیں لگتا

Rate it:
Views: 493
21 Oct, 2012