جو برے لوگوں کے غلام نہیں ہوتے پس پردہ رہ کر بھی وہ گمنام نہیں ہوتے جو مجھ جیسے دل کے کھرے ہوتے ہیں وہ کسی کے ہاتھوں نیلام نہیں ہوتے حق بات کو دبانے کی کوشش کرتی ہے دنیا اسی لیے ان باتوں کے چرچے عام نہیں ہوتے