پلانے کا وعظ ایسے کرے ہے تو

Poet: ابو من By: ابو من , islamabad

پلانے کا وعظ ایسے کرے ہے تو
کہیں ہے میکدہ نہ کہ کہیں مسجد

عقیدہ ہے مال پر جو پڑھے رب رب
کہے اللہ ! کرم بھی کر عطا زاہد
 

Rate it:
Views: 433
24 Feb, 2013