پنچھی

PoetNEHAL GILL Submitted byNEHAL
Text size

قیدِ عشق میں ہے معصوم دل کا پنچھی
کبھی کبھار آ کے یار ہجر کا دانہ ڈال جاتا ہے

دروازہ کھولتا ہے کچھ دیر وہ پنجرے کا
اُڑنے لگوں تو ظالم چال پھر کوئی چل جاتا ہے

کوئی نہ کوئی تو سمجھائے اُسے آکے
پنجرے میں ہی رہے تو مر پنچھی نہال جاتا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied