پڑوسن کے گھر کےسامنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
پڑوسن کےگھرکےسامنےکھڑارہتا ہوں
شرافت کےمارےذرا ڈرا ڈرا رہتا ہوں
وہ اس عمر میں بھی مرجائی رہتی ہے
میں سدا بہار ہوں ہر پل ہرا رہتا ہوں
کب تک مجھےاپنےکتےسےڈرائےگی
میں سارا دن اس کہ پیچھےپڑارہتاہوں
پڑوسن کےگھرکےسامنےکھڑارہتا ہوں
شرافت کےمارےذرا ڈرا ڈرا رہتا ہوں
وہ اس عمر میں بھی مرجائی رہتی ہے
میں سدا بہار ہوں ہر پل ہرا رہتا ہوں
کب تک مجھےاپنےکتےسےڈرائےگی
میں سارا دن اس کہ پیچھےپڑارہتاہوں