پڑھتے پڑھتے لکھتے لکھتے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

پڑھتے پڑھتے لکھتے لکھتے
اک دن آ ھی جائے گا ھنر گفتار ھم کو
لوگ داد دیں گئے پڑھتے پڑھتے
کوئی کہتا ھے بن بیٹھی ھے
غالب کی پرپوتی ھے
میں تو سیدھا سیدھا کہتی ھوں
میں محسن نقوی کی کچھہ لگتی ھوں

Rate it:
Views: 761
22 Jun, 2012
More Life Poetry