پڑے گا ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قبل اس کےبکھر جائے شیرازہ امت کا
ہمیں حرمین کو تحویل میں لینا پڑے گا

مجبوری سمجھکرہی سہی دینا پڑےتو
اپنا سر ہمیں او کھلی میں دینا پڑے گا
 

Rate it:
Views: 440
09 Apr, 2015