پھبتیاں ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiخانقاہی،شہنشاہی،درسگاہی و بارگاہی ہے
پھبتیاں اوراسکےعلاوہ بھی ہیں الزام کی
زہد وتقوی، رشد وہدایت اوریہ علم وعمل
سب ھی توموجود ہیں بنیاد میں اسلام کی
More General Poetry
خانقاہی،شہنشاہی،درسگاہی و بارگاہی ہے
پھبتیاں اوراسکےعلاوہ بھی ہیں الزام کی
زہد وتقوی، رشد وہدایت اوریہ علم وعمل
سب ھی توموجود ہیں بنیاد میں اسلام کی