پھر دل کے توڑے جانے پہ-----

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ کی بیزاری پہ-----ہم شکایت کیوں کریں
اپنی دل آزاری پہ----- پم شکایت کیوں کریں
جب دل تمہارے نام کیا -----جو چاہو سو کرو
پھر دل کے توڑے جانے پہ ہم آہ و زاری کیوں کریں

Rate it:
Views: 342
11 Aug, 2015