پھولوں کا موسم یہ حسیں موسم
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahپھولوں کا موسم یہ حسیں موسم
یہ زندگانی اور ستاروں کا موسم
پھیلے ہر سؤ خشبؤ بہار کی
جوبن پہ ھے جوانی خمار کی
اپنی تو شامیں تیرے انتظار کی
مسکرائیں نظارے بہاروں کا موسم
یہ زندگانی اور ستاروں کا موسم
تمناؤں کا آنچل لہرا رہا ھے
نگاھوں میں نشہ سا چھا رہا ھے
فضاؤں کو ہر لمحہ مہکا رہا ھے
بہکے ھے تن من دعاؤں کا موسم
یہ زندگانی ھے ستاروں کا موسم
بکھری ھوئی ہیں آنگن میں کلیاں
نکھری ھوئی ہیں صبح کی کلیاں
ڈوبے نظارے منائیں رنگ رلیاں
جھکتی ہیں پلکیں حیاؤں کا موسم
یہ زندگانی ھے ستاروں کا موسم
ابلتے ہیں چشمے آج نشے میں
کوئی نہیں ھے آج اپنے بس میں
بھنورے بھی ڈوبے کلیوں کے رس میں
چاند بھی ھے رقص میں ھواؤں کا موسم
یہ زندگانی ھے ستاروں کا موسم
More Love / Romantic Poetry
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے روٹھ جانے کی ہی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
Bina
من میں تمھیں بسا کے من میں تمھیں بسا کے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
Bina






