پھولوں کے طلبگار

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

پھولوں کے طلبگار تھے کانٹوں سے ہے رفاقت
کتنی جلد بدل گئیں عادتیں میری

Rate it:
Views: 504
27 Oct, 2015