پھول میرے آنگن کے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

پھول میرے آنگن کے سدا کھلے رہیں
روشنی بن کے سدا یہ دمکتے رہیں

آسمان جیسی بلندیاں انہیں نصیب ہوں
تارے بن کے سدا یہ چمکتے رہیں

Rate it:
Views: 966
03 Aug, 2009