پہلی وفا کا ساون

Poet: Maria riaz By: MARIA RIAZ, Haroona abad

پہلی وفا کا ساون
بڑی مشکل سے برستا ہے
‏اے دل
تم یہ مت سمجھو
یہ تیری زمین پر اتنی
آسانی سے برس جائے گی

Rate it:
Views: 408
16 Jun, 2012