پہلے چاند کی نرم مہکتی رات سبک ساحل کی ٹھنڈک اورخوش لمس ہوا تن کی چاہ میں جلنے والی دو پیاسی روحوں کو ایسے چُھونے لگی تھی جیسے اُن کا دُکھ پہچان گئی ہو