پہیہ جام ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiیہ سب آنکھیں کھول کر ہم کیوں دیکھتے نہیں
دھاندلی کےپردہ میں یہ آخر کیا کام ہو رہا ہے
ملکی اقتصادی حالت سنبھلنے سے قبل ہی
معیشت کا پہیہ جام ہونے کا انتظام ہو رہا ہے
More General Poetry






