پیاردی دولت نال آں اسی مالا مال
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMپیار دی دولت نال آں اسی مالا مال
ہرروزکھاندےرہندے آں روٹی دال
جہیڑاآیا سی بن کےمیری ڈھال
میرے نال اوہ ای چل گیا چال
گھمدےرہندےسارےشہربازار
کوئی گل نئیں کرداساڈےنال
اسی تے اوہ ای پرانےبندےآں
پر زمانےدی بدلی بدلی اےچال
اوس دی یاری چ اسی ایہہ کھٹیا
سانوں روندیاں ہوئےچھ سال
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad