پیار کا دل میں روگ جو پالا کرتے ہیں

Poetghani ur rehman najum Submitted byghani ur rehman anjum
Text size

 پیار کا دل میں روگ جو پالا کرتے ہیں
ملنے کو وہ وقت نکالا کرتے ہیں

دو دل ملنا کون گوارہ کرتا ہے
بیچ کی باتیں لوگ اچھالا کرتے ہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied