پیار
Text size
سوچتا ہوں تم سے بھی پیار کرلوں
اس کا خوف بھی دل سے دور کرلوں
محبت میں ڈرنا بھی تو نہیں چاہیئے
جو دل بھائے وہ ہی کیوں نہ کرلوں
ضروری تو نہیں کہ محبت صرف ایک سے ہی ہو
شادی جب ہوسکتی ہے دو سے تو پھر پیار بھی کرلوں
سوچتا ہوں تم سے بھی پیار کرلوں
اس کا خوف بھی دل سے دور کرلوں
محبت میں ڈرنا بھی تو نہیں چاہیئے
جو دل بھائے وہ ہی کیوں نہ کرلوں
ضروری تو نہیں کہ محبت صرف ایک سے ہی ہو
شادی جب ہوسکتی ہے دو سے تو پھر پیار بھی کرلوں