پیروڈی (جِینے دو بھئی جِینے دو)

Poet: UA By: UA, Lahore

جینے کو بھئی جینے کو
جینے کو بھئی جینے کو
چھت ہو صحن ہو
ہو کھلا برآمدہ
ہمیں چاہئیے
رہنے کو ایسا مکاں
روشن ہوادار
کھلی کھڑکِیاں
جینے کو بھئی جینے کو
جینے کو بھئی جینے کو

Rate it:
Views: 346
04 Jun, 2020