پیر صاحب کے جتنے بھی مرید ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیرصاحب کےجتنےبھی مرید ہیں
ان کےسب کام بڑےہی جدید ہیں
وہ دین کا علم حاصل کرنہ سکے
اسی لیےسچ ان لوگوں سےبعیدہے
کسی جعلی پیر بابا کے مرید بن جاہیں
تو یہ اسے سمجھتےجنت کی رسیدہیں
تعویزلینےشوہر ساتھ آ نہیں سکتا
بیوی کٰی اکیلےہی کرتےدید ہیں
More General Poetry






