وہ کم عمری تھی نادانی کے دن تھے کہ میں نے وقت کے ساحر سے پوچھا تھا پتا اپنا اور اس جادو کے لمحے نے نہ جانے کیا کہا مجھ سے نہ جانے کیا سنا میں نے کہ میں اب تک سفر میں ہوں !