پیمانے دو

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

عدل و انصاف کا پرچم کہیں لہرانے دو
قوم کو جانب منزل ہمیں لے جانے دو

لفظ انصاف کی ہجہ بھی نہ کر پاؤ گے تم
پاس رکھو گے اگر ناپ گے پیمانے دو

Rate it:
Views: 504
21 Apr, 2011
More Political Poetry