چار دل اک جان
Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabadملتے ہیں جب سندھی پنجابی بلوچی اور پٹھان
 تب بنتا ہے یہ ہمارا پیارا پاکستان
 
 اس کے بنا کوئی حیثیت نہں ہے ہماری
 جہاں بھی جائیں اسی سے ہوگی ہماری پہچان
 
 اسے تھام کے رکھنا کہیں کھو نہ جائے ہم سے
 لیا ہے ہم نے اسکو کتنی جانیں کر کے قربان
 
 لڑتے ہیں ہم کیوں آپس میں بہکاوے میں آکے
 جب ایک خدا ایک رسول اور ایک ہے قرآن
 
 دنیا کی کوئی طاقت ہم کو کر سکتی نہں مسمار
 اگر ہم بن جائیں چار دل ایک جان
More General Poetry






