چاند ک طواف کرتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

چاند کا طواف کرتے ہیں
سَحر کا انتظار کرتے ہیں

چاند کے ساتھ مُسکراتے ہیں
رات بَھر تارے جگمگاتے ہیں

Rate it:
Views: 99
26 Dec, 2024