چاہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiمن و سلوی اترنے کی ہے منتظر
پیٹ بھرنا یہ اپنا کہاں چاہتی ہے
عمل بدامنی میں شامل خود ہی
کیا مخلوق امن واماں چاہتی ہے
More General Poetry
من و سلوی اترنے کی ہے منتظر
پیٹ بھرنا یہ اپنا کہاں چاہتی ہے
عمل بدامنی میں شامل خود ہی
کیا مخلوق امن واماں چاہتی ہے