میری نظموں کی ففٹی، میرے چاہنے والوں کی خیر مجھے شاعر بنا دیا، ’ہماری ویب‘ کی ہو خیر سب پڑھنے اور چاہنے والوں کو سلام میرا میں کچھ بھی نہ لکھ پاتا ان کی محبت کے بغیر