Add Poetry

چراغ درد اپنا راز کرب بتا گیا ھے مجھے

Poet: Hassan Kayani By: Hassan Kayani, Leeds (UK)

چراغ درد اپنا راز کرب بتا گیا ھے مجھے
برگ گل گوھر شبنم دکھا گیا ھے مجھے

گرچہ دنیائے من زر تن سے جداھے لیکن
جھکا ھوا شجر عجز سکھا گیا ھے مجھے

علم افرنگی سے جوسراغ زندگی نہ مل سکا
وہ لمحے میں اک فقیر سکھا گیا ھے مجھے

سر کٹ تو سکتا ھے بجزالله جھک نہیں سکتا
یہ سبق شہیدحق سمجھا گیا ھے مجھے

حسن مسلمان سےمیراث علم چھن گئی ھےتو کیا
گردوں آج مقام ماضی سےآگاہی دلا گیا ھے مجھے

Rate it:
Views: 357
09 Apr, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets